Description
سوزکی مہران 2014 ماڈل سفید کلر اسلام آباد رجسٹرڈ ۔بائیو میٹرک اویل ہے۔گاڑی اندر سے مکمل اپنی حالت میں ہے۔ اور باہر معمولی سا قلم لگا ہے وہ بھی نہ ہونے کی برابر۔
گاڑی میں بلکل نیو ٹائر اور سی این جی میں نے خود لگوائ ہے۔گھر اور آفیس تک استعمال ہو رہی ہے۔
گاڑی میں اس وقت ایک روپے کا کام نہیں ہے
ارجنٹ سیل کرنا چاھتا ہوں صرف خواہشمند حضرات رابطہ کریں شکریہ
(Chat with seller)