Description
سوزوکی مہران 2011 ماڈل لاہور کا نمبر کمپیوٹر رائز کاپی فائل نمبر پلیٹ بائو میٹرک
850ہزار روپیہ ڈیمانڈ ہے گاڑی اندر سے ٹوٹل جینون ہے bhr سے چھت پلر ڈگی جینون ہے سائیڈیں شاور ہیں جس بندے کو سمجھ ائے وہ فون کر کے معلومات حاصل کر سکتا ہے اٹھ سے نیچے والے حضرات مہربانی فرما کر رابطہ نہ کریں شکریہ