Description
Suzuki Mehran Model 2011
گرے کلر
لاھور کا نمبر ہے
مکمل اوریجنل بک فائل موجود ہے
گاڑی کا سمارٹ کارڈ بنا ہوا ہے
لائف ٹائم ٹوکن ٹیکس ادا ہے
بائیو میٹرک موقع پر ملے گا
اوریجنل نمبر پلیٹیں فائل کے ساتھ ہیں
اندر اور باہر سے ٹوٹل ٹوٹل جینون ہے
زبردست ایوریج CNG گیس فٹنگ
کسی قسم کی ٹچنگ کلم شاور کہیں سے نہیں ہے
بائیں سائیڈ دروازے پر معمولی ڈیینٹ ہیں
انجن بہترین حالت میں ہے
فرنٹ ٹائر بالکل نئے ہیں
گاڑی میں کسی قسم کی کوئی آواز نہیں
گاڑی چلنے میں بہترین ہے
فیملی یوزڈ گاڑی ہے
کسی طرح کا گاڑی میں ایک روپے کا کام نہیں
ڈیمانڈ= 970000
لوکیشن غوری ٹاؤن فیز A 5
موبائل نمبر= (View phone number)