Description
انجن 100 فیصد اوکے ہے
سسپنشن 100 فیصد اوکے ہے
پیٹرول ایوریج بہت زبردست ہے
ٹائر بالکل نیو ہیں ابھی ڈلوائے ہیں
گارنٹی
کسی بھی کاریگر کو لے جا کر چیک کروا سکتے ہیں تفصیل کے ساتھ
اندر سے اور باہر سے مکمل اوریجنل ہے سوائے دو جگہوں کے وہاں پر صفائی کے لیے شاور کروایا گیا ہے ٹائروں کے اوپر