Description
مہران وی ایکس آر 2009 ماڈل سفید رنگ بونٹ اور ڈگی کلر ھے باقی اندر باھر سے اپنی حالت میں ھے۔سیکنڈ آنر پاسپورٹ کاپی پرانا ٹرانسفر لیٹر موجود فائل ایکسائز میں ھے۔بائیو میٹرک موجود نہیں ھے۔صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔قیمت میں کمی پیشی موقع پر ھو گی ۔گاڑی ضیاء مسجد اسلام آباد میں چک ھو گی۔