Description
اسلام و علیکم
میں اپنی مہران گاڑی 2008 ماڈل بیچ رہا ہوں،گاڑی بہت ہی اچھی کنڈیشن میں ہے،کوئی بھی کام نہیں ہونے والا
اسکے کوپے،فرش،اور مکیاں سب اوکے کروایا ہے
پینٹ بھی فریش لک کے لیے کروا لیا ہے،سسپینشن بھی اچھی حالت میں ہے ۔
باہر سے پینٹ ہے،اندر سے جینئن حالت ہے
باقی درج ذیل فیچرز ہیں
برانڈ نیو ٹائر
الائے رم
اے سی
ہیٹر
سی-این-جی کٹ (ایل پی جی) 27 کلو میٹر کی ایوریج دے رہی
فرنٹ لائٹس ایل سی ڈیز بلاسٹر لگوائی ہوئی ہیں
2 کینسول لگی ہوئی ہیں
ڈاکومنٹ کلئیر ہیں چیک کئیے جا سکتے ہیں
گاڑی ایلیٹ ٹاؤن سوسائٹی کاہنہ فیروز پور روڈ پر دیکھی جا سکتی ہے
سب معلومات اردو میں اس لئے لکھی ہیں کہ بہتر سمجھ آ سکے
قیمت میں تھوڑی کمی موقع پر ہو جائے گی۔
برائے رابط: زیرو تین سو دو چوراسی اٹھائیس زیرو باون۔
Hi
I am selling my Mehran 2008 model in very immaculate condition,no work required,
Alloy Rim
Brand new tyers
AC on
Heater on
Farsh OK
Kupay OK
Mukkian OK
HID blaster front lights
2. Console installed
CNG (27 KM Average)
The outer is painted for a fresh look but the inner is totally genuine condition
Everything is mentioned for further information please call or message