Description
اسلام علیکم سوزوکی مہران 2008 ماڈل لاہور نمبر ٹوٹل جینون ہے ٹاہر بہترین کینڈیشن میں فرسٹ کلاس ہیں انجن مکینکل 100 فیصد ہے ایورج 19 کلومیٹر لانگ پر ہے گاڑی اپنے نام پر ہے سیکنڈ اونر کاغزات مکمل جینون ہیں
لوکیش ضلع صوابی تحصیل رزڑ ڈاگئی روڈ ملک پیٹرول پمپ
(Chat with seller)
قیمت 850,000