Description
مہران vxr
ماڈل 2007
رجسٹریشن سال 2007
رجسٹریشن سٹی ملتان
ٹوکن لائف ٹائم پے ہیں
تمام کاغذات مکمل ہیں
سمارٹ کارڈ بھی موجود ہے
بائیو میٹرک موقع پر ملے گی
ہیوی میوزک سسٹم انسٹال ہے
بلیو ٹوتھ انسٹال ہے
انجن آئل تبدیل کروایا ہے
بیٹری نیو رکھوائی ہے ڈرائی بیٹری انسٹال ۔
سیل ٹو سیل جینین ہے
ڈیمانڈ 670000
گاڑی گجرانوالہ ملہی چوک نزد فروٹ اینڈ سبزی منڈی کے قریب ہے