Description
اسلام علیکم۔
سوزوکی مہران 2006 بٹہ 2007 ماڈل فار سیل۔۔ سرگودھا کا نمبر لگا ہوا ہے۔ ۔۔بائیو میٹرک موقع پے۔ ڈاکومنٹس مکمل ہیں۔
مکینیکل ۔ انجن ۔ حصہ ۔ گیئر ۔ ہیٹر ۔ سب گڈ ہے۔ 2 ٹائیر نیو ہیں دو نارمل ہیں اندر سے جینیون ہے باہر سے صرف شاور کروائی ہے 2 ہفتے پہلے ہی فریش کروائی ہے گاڑی میں زنگ پو ٹین بلکل نئی ہے ما ڈل کے حساب سے گاڑی بہت اچھی ہے گھر کے استعمال کی لیئے بہت اچھی گاڑی ہے۔
لوكيشن سرگودھا سٹی کی ہے ۔۔
ڈیمانڈ۔ 630000 ہے موقعے پے تھوڑی بہت کمی پیشی ہو جائے گی۔ 6 سے کم نئی ہوگی ۔۔
جزاک اللّہ ۔۔
o3o3. . .
o69. .
. 13.
. . 42.
. . ۔ رابطہ۔