Description
السلام و علیکم۔
مہران گاڑی اچھی کنڈیشن میں دستیاب ہے۔
کوئی کام کی ضرورت نہیں ہے۔
میں نے اسکے 5 ٹائرز ،ریڈی ایٹر،بیٹری،بمپرز،آڈیو ٹیپ،واٹر باڈی،اگلے چمٹے،اگلی شاکس(2019والی) اور بائیں سائیڈ والا ایکسل بالکل نئے ڈلوائے ھیں۔
ایکسڈنٹ وغیرہ نہیں ہے، کنڈیشن 9/10 ہے۔
میرے اپنے نام پے رجسٹرڈ ہے۔
جس بھی نے لینی ہو رابطہ کریں۔
(View phone number)