Description
السلام و علیکم ،
اکتوبر میں پوراانجن نیا کروایا ہے
اس کے بعد بیٹری نئی ڈلوائ ہے
چاروں ٹائر نائے دلوائے ہیں
سیٹوں کی فٹنگ پوشش کروائی ہے
سلف نیا ڈلوایا ہے
دو ماہ میں انجن کی رننگ کے بعد 1200 کلو میٹر گاڑی چلائی ہے
گاڑی میرے نام ہے
موقع پر بائیو میٹرک ملے گی۔
کاغذ مکمل ہے۔
باڈی آپ موقع پر دیکھ لیجئے گا۔
پیسے مناسب لگائے ہے
مہربانی فرما کر جس بھائی کی سمجھ میں آئے وہ کال کر لیں،شکریہ۔