Description
سوزوکی مہران 2003 ماڈل اندر سے ساری جینون ہے اور باہر سے شاور ہے اور شاور بھی اس طرح ہے کوئی پوٹین وغیرہ نہیں ہے اے سی چالو ہے ٹائر زیرو میٹر ہیں اندر سے بالکل زیرو میں ہے ڈرائیو کریں گے تو مزہ ائے گا گاڑی بالکل اپنی جوڑوں میں ہے اپنی حالت میں ہے