Description
لوکیشن میاں چنوں Mian channu
مہران کار VXR 2003
الائے رم ٹائر 80 %
(پنجاب نمبر 3 ڈیجٹ) تمام کاغذات مکمل ہیں۔۔۔
بائیو میٹرک on the spot
ساؤنڈ سسٹم
مکینیکل گاڑی فٹ ہے
سسپینشن اوکے ہے
چلائی بہت زبردست ہے کوئی اواز نہیں اتی سسپینشن کی۔۔۔
گاڑی کا ہیٹر چالو ہے۔۔۔۔
گاڑی میں اے سی کا سامان لگا ہوا ہے لیکن چالو نہیں ہے۔۔
گاڑی کا فرنٹ بہت صاف ہے ( کپے) اپنی جینین حالت میں ہیں