Description
گاڑی بھترین حالت میں ھے سمارٹ کارڈ اور پرانی اوریجنل کاپی موجود ہے 3 ٹائر بلکل ٹھیک ھیں 1ٹایر کمزور مگر چلنے والا ھے انجن ٹھیک ھے صرف رنگ لگنے والے ھیں ھاف سلف سٹارٹ نیو بیٹری بڑی والی انسٹال ھے بایو میٹرک موقع پر ھلکا سا ڈینٹگ کا کام ھے صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں اور ڈیلر حضرات براے مھربانی رابطہ نہ کریں