Description
اچھی کنڈیشن میں ایل پی جی فٹڈ گاڑی-
انجن ابھی بالکل نیا ڈالا ہے- اوریجنل سوزوکی کا - بک پر نہیں چڑھایا
خواہش مند حضرات برائے مہربانی صرف درج ذیل نمبر پر فون یا واٹس ایپ کریں- پیسے تھوڑے تھوڑے کر کے بھی دیے جا سکتے ہیں
0311/250/2022
اس کے علاوہ باقی تمام نیٹ ورکس کے نمبر اخری تصویر میں موجود ہیں