Description
1993 سوزوکی مہران بہت اچھی کار ہے اس میں الٹرا ساؤنڈ سسٹم لگا ہے اور اس کی بیٹری بھی نیو ہے 2024 میں لی ہے تین سال اس کی لائف ہے اور اس کا انجن بہت سٹرانگ ہے اس کو اپ کشمیر یا مری لے جائیں اس کی کلش پلیٹیں بھی ابھی نیو ہے یہ ہمارے فیملی کار ہے اور یہ لمبے سفر کے لیے استعمال ہوتی ہے ہم اس میں لاہور سے پنڈی سفر کرتے ہیں اس میں سی این جی پٹرول ایل پی جی تینوں کنکشن ہیں بہت اچھی کار ہے فیملی استعمال میں ہے بائیومیٹرک ہماری ذمہ داری ہوگی سیریس لوگ رابطہ کریں واٹس ایپ میں شکریہ