Description
السلام علیکم مکمل تفصیل
مہران گاڑی پنجاب نمبر 1992 ماڈل
انجن 10/10
گیر 10/10
حصہ10/10
ٹائر 10/10
بیٹری نیو
پٹرول سی این جی دونوں
اندر سے فرنٹ اور ڈیگی جینئون باقی شاور
بائیو میٹرک پرانی بک سب کچھ ہے
سی این جی ایوریج 25+
گاڑی مکمل فٹ ہے آکے چیک کر سکتے ہیں فیملی استعمال کی گاڑی ہے
لوکیشن اسلام اباد سوہان
(View phone number) وٹس ایپ اور کال کریں
ڈیمانڈ 360
موقع پہ کمی بیشی ہو سکتی ہے تھوڑی سی زیادہ نہیں صرف کیش چاہئیے