Description
The car is in very good condition for this budget & model.
The engine currently requires no work. The gearbox is very good. Battery, both front seats, both bumpers, front grill, headlights are all new.
Two tyres are good, two are normal. .
The front side of the body i. e. mudguards, bonnet, engine support channels /chasis etc are A1. Some pieces in rear body / floor need to be changed.
For more details about vehicle's condition you can visit & check.
Only serious buyers please! Serious car dealers may also contact.
The vehicle is in use, so its available to be checked in afternoon only. Please call before you come.
بجٹ اورماڈل کے لحاظ سے گاڑی بہت اچھی حالت میں ہے۔
فی الحال انجن میں کسی کام کی ضرورت نہیں ہے۔ گیئر باکس بہت اچھا ہے۔
بیٹری، اگلی دونوں سیٹیں، دونوں بمپر، فرنٹ گرل، ہیڈلائٹس سب نئے ہیں۔
دو ٹائربہت اچھے ہیں، دو نارمل ہیں۔
باڈی کا اگلا حصہ یعنی مڈ گارڈز، بونٹ، گارڈریاں وغیرہ بہترین ہیں۔ باقی باڈی کے کچھ پیس خصوصاً فرش کاایک پیس تبدیل ہونے والا ہے۔
مزید تفصیلات آ کر چیک کریں۔
براہ کرم صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں! کار ڈیلرحضرات بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔
(گاڑی زیراستعمال ہے،اس لیے صرف دوپہر کے بعد دیکھ سکتے ہیں۔ آنے سے پہلے کال ضرورکریں۔ )