Description
یہ مہران گاڑی 2009 ماڈل ہے اور انتہائی اچھی حالت میں ۔
باہر سے گاڑی کی پینٹنگ 60٪ ہے، اور اندرونی حصے میں بھی صفائی کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ تمام ڈیش بورڈ اور کنٹرولز بہترین حالت میں ہیں۔ ٹائرز نئے ہیں اور ان کی حالت بھی 70٪اچھی ہے، جس سے طویل سفر میں کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔ اس گاڈی میں دیگر جدید خصوصیات موجود ہیں، جو سفر کو آرام دہ بناتی ہیں۔
یہ مہران گاڑی ایک اچھے فیول ایفی شینسی کے ساتھ ساتھ شہر کی ٹریفک میں چلانے کے لیے بھی بہترین ہے۔ اس کی معقول قیمت اور بہترین حالت اسے ایک مناسب انتخاب بناتی ہیں۔