Description
گاڑی ہر لحاظ سے اوکے ہے،انجن گئیر سب کچھ اوکے،نیو بیٹری،چاروں ٹائرز بلکل نیو دلوائے ہیں بریجسٹون کے،پٹرول کی ایوریج بہترین ہے،اےسی اور ہیٹر چالو ہے،باہر سے ہلکی پھلکی ٹچنگ ہے باقی اندر سے جینوئن ہے،بائیو میٹرک ملتان کے بندے کا ہے اس سے رابطہ نہیں کیا وہ آپ خود لے لینا،،،
لوکیشن کوٹ چھٹہ
صرف لینے والے حضرات کال یا پھر وٹس اپ پر رابطہ کریں