Description
Mehran VX 2014
۔ ماڈل 2014
۔ ٹائر۔ %95
۔ انجن %100 ہے اور پانی بھی پھینکتا ہے
۔ باڈی %50 شاور بغیر پوٹین کے(باقی آکے دیکھ سکتے ہیں)
۔ شہر میں 16-17 ایورج دیتی ہے لونگ پر 20-21
۔ کارڈ اور فائل اوریجنل ہے
نوٹ ۔جو ہر ڈیٹیل بتا دی ہے۔ اگر مزید کچھ جاننا ہے تو گاڑی آکے دیکھ لیں
ٖFront or Back Speaker + SMOOTH DRIVING.
Demand (View phone number) Location: Lahore
(View phone number)
Who one is serious plz come on whatsapp.