Description
السلام علیکم جی میں یہ گاڑی بیچنا چاہ رہا ہوں گاڑی ماشاءاللہ بہت ہی پیاری ہے جنرل کنڈیشن میں ہے ٹائر چارو80% ہے اور Alai Raim ریم لگے ہوئے ہیں گاڑی میرے نام پہ ہے مکے پہ بائیومیٹرک بھی مل جائے گی اور اسی نمبر پہ رابطہ کریں جو میں (View phone number)ڈسکرپشن میں ایڈ کر رہا ہوں