Rear speakersUSB ChargerAux Audio InBluetooth System
Description
گاڑی ہر لحاظ سے اچھی ہے۔ انجن باڈی دونوں زبردست ہیں۔ گھر کی گاڑی ہے۔ پیسوں کی ضرورت ہے اس لئے ارجنٹ سیل کررہا۔ گاڑی سترہ میل شام چار سے 7 بجے تک چیک کی جا سکتی ہے۔ موقع پر کمی پیشی کی گنجائش بھی موجود ہے۔