Description
گاڑی تین ماہ کی انسٹالمنٹ تک بھی مل سکتی ہے لیکن اس کے چارجز اضافی ہوں گے
صرف شوقین حضرات رابطہ کریں
گاڑی کا 100 پرسنٹ کام کرایا ہے
ایک روپے کا خرچہ بھی نہیں ہے
ٹائر 100 پرسنٹ
باڈی 100 پرسنٹ
انجن 100 پرسنٹ
اؤٹر 100 پرسنٹ
انر 100 پرسنٹ
ایوریج 18
یہ صرف شوقین حضرات کے قابل کار ہے چسکے لینے والے دورد ہیں