Description
مہران 2012 ماڈل
ایک اونر ہے۔
انجن دو مہینے پہلے نیا بنوایا تھا۔جوکہ زبردست کنڈیشن میں ہے۔
گاڑی کا کلر اوریجنل ہے لیکن دو پیس ٹچ آپ ہیں۔
ٹائر 100میں سے 85٪ ہیں ٹیوبلیس۔
گاڑی میں فلحال ایک روپے کا کام نہیں ہے۔
ٹیکس دسمبر 2024 تک کلیر ہے۔
کاغذات سارے مکمل ہیں۔
موبائل نمبر (Chat with seller)