Description
ایک عدد سوزوکی مہران گاڑی ہے گاڑی کی باڈی میں کام ہے پیٹرول پر سٹارٹ ہے باہر سے پوری شاور ہے ٹائر چاروں نئے لگے ہوئے ہیں انجن 100 میں سے 100 فیصد اوکے ہے چلنے میں بہت اچھی ہے گاڑی سی پی ایل سی سے کلیئر ہے اوریجنل نمبر پلیٹیں ٹکلی وغیرہ ڈاکومنٹ اوریجنل کمپلیٹ ہے ٹیکس وغیرہ کمپلیٹ ہے (View phone number)