Description
پہلے ایڈ غور سے پڑھ لیں پھر رابطہ کریں
ماڈل 2007 ہے۔۔لاہور کا نمبر ہے۔۔۔فریش لُک کے لیے شاور ہے پٹین کے بغیر۔۔ گاڑی چلائی 25 ماڈل جیسی ہے کسی قسم کی آواز نہیں ۔۔شاک نئے ہیں۔۔۔بیڑی نیو ہے۔۔الائے رم لگے ہوئے ٹائر بھی اچھے ہیں ۔۔۔ڈیمانڈ 570 ہے موقع پہ ہلکی پھلکی کمی پیشہ ہو سکتی ہے۔۔۔ کاغذات مکمل ہیں ۔۔۔ جسکی سمجھ میں آئے وہی رابطہ کرے۔لوکیشن میاں چنوں
(View phone number)