Description
ارجنٹ سیل۔
پہلے آئیں پہلے پائیں سنہری موقع کم قیمت میں بہت اچھی گاڑی
سوزوکی مہران ماڈل 2006 کا ہے سندھ کا نمبر ہے اندر سے بلکل جینین حالت میں ہے انجن روم جینین ہے باہر سے ہلکی سی ٹچنگ ہے گاڑی چلنے میں بلکل او کے ہے نیو ٹائر ہیں نیو بیٹری ساونڈ سسٹم سی این جی سلنڈر لگا ہوا ہے پٹرول اور گیس دونوں پر چالو ہے فائل مکمل ہے ٹیکس چار سال کا رہتا ہے وہ خریدار خود ادا کرے گا سی پی ایل سی کلئیر ہے ڈیمانڈ صرف 590000پانچ لاکھ نوے ہزار ہے موقع پر کمی بیش ہو جائے گا لوکیشن جھانگڑہ شرقی انٹر چینج سے 15کلومیٹر فاصلہ سٹی فاروق آباد چک لوہاراں نزد اشفاق برکس کمپنی رابط نمبر (View phone number)ڈیلر حضرات اور مفت خورے اس پوسٹ سے دور رہیں