Description
مہران 6 ماڈل لاہور نمبر
لوکیشن: چونگی بازار کوہلو والی گلی ضرار شہید روڈ لاہور
شہر ایوریج 13/14 لونگ 16/17۔۔گاڑی شاور ہے صاف ہے۔
نیو لائٹس ہیں آگے پیچھے ۔ اور ساونڈ سسٹم انسٹال ہے۔
انجمن بلکل پرفیکٹ ہے بلکل آرام دہ چلتی ہے کوئی شور وغیرہ کی آواز نہیں ۔ اے سی نہیں چلتا فین چلتے ہیں ۔ سٹیرنگ بلکل پاور سٹیرنگ جیسا ہے ۔ ڈیمانڈ 515 ڈاکومنٹس کلیئر ہیں ۔