Description
صاف ستھری گاڑی ہے۔ میرے اپنے نام ہے۔ سمارٹ کارڈ بنا ہے۔ بائیومیٹرک موجود ہے۔ اچھی ایوریج ہے۔ڈرئی یٹری ۔انجن بہترین ہے۔ باہر سے شاور ہے اندر سے سیل بائی سیل ہے۔ ٹائر کمزورہیں۔چلنے میں بہت اچھی گاڑی ہے کم بجٹ کی اچھی گاڑی ہے ۔اکسیڈنٹ کی گارنٹی ہے۔ ڈسکہ کے قریب جا مکے چیمہ میں گاڑی دیکھی جا سکتی ہے نمبر برائے رابطہ۔(Chat with seller).