All categoriesDropdown arrow
Suzuki Mehran VX 2005 0
1 / 20
Rs 820,000

Suzuki Mehran VX 2005

Gulshan-e-Madina, Bhakkar
3 days ago
Details
MakeSuzuki
ModelMehran VX
ConditionUsed
KM's driven52,000
Year2005
FuelPetrol
TransmissionManual
Body TypeHatchback
ColorWhite
Registration cityMultan
Car documentsOriginal
AssemblyLocal
Price820,000
Description
سوزوکی مہران ماڈل 2005، ملتان رجسٹرڈ وی ایکس جو اصل سی این جی کے ساتھ آئی تھی۔ اے سی زبردست ورکنگ میں ہے، ساتھ کی سی این جی مکمل سامان کے ساتھ فنکشنل ہے، بریک سروا لگا ہوا ہے، زبردست اینڈروئیڈ اور بوفرز کے ساتھ LED لگی ہوئی ہے، alloy rim لگے ہوئے ہیں،پانچوں ٹائرز بہترین حالت میں ہیں،daewoo کمپنی کی بلکل نئی ڈرائی بیٹری لگی ہوئی ہے، بہترین اور خوبصورت regzine کے ساتھ پوشنگ بالکل نئی ہے۔ انجن بہترین حالت میں پاور فل کھڑا ہے۔ فرنٹ میں کوئی ویلڈنگ، کریکنگ نہیں ہے، گارنٹی کے ساتھ۔ حتیٰ کہ فرنٹ پٹی بھی بلکل صاف پڑی ہے۔ ڈرائیور گیٹ پر کالے گولے سے نیچے 1/2 فٹ کی ایک پٹی صرف شاور ہے، ڈرائیور سائڈ پر پچھلے ٹائر کے اوپر گولائش پر 1/4 فٹ پر شاور ہے۔ اسکے علاوہ مکمل جینوئن رنگ ہے( یہ رپورٹ پینٹر، ڈینٹر کو چیک کروانے کے بعد لکھی ہے)۔ مکمل فائل موجود ہے، بائیو میٹرک موجود ہے۔ آئل، تمام فلٹرز، کولینٹ،ٹیوننگ 2 دن پہلے ہوئی ہے۔ پتہ: گلشن مدینہ ہاؤسنگ سکیم فیز II ، بھکر رابطہ نمبر: 0 3 0 0 7 2 5 6 3 0 2
Features
Air ConditioningPremium Wheels/RimsAM/FM RadioDVD PlayerFront SpeakersNavigation SystemUSB ChargerAux Audio InBluetooth SystemTouch Screen
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1088169508
Report this ad