All categoriesDropdown arrow
Suzuki Mehran VX 2004 0
1 / 8
Rs 595,000

Suzuki Mehran VX 2004

Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa
3 hours ago
Highlights
ConditionUsed
KM's driven123,456
Year2004
FuelCNG
TransmissionManual
Details
MakeSuzuki
ModelMehran VX
Body TypeOther
ColorWhite
Number of seats4
Number of Owners1
Registration citySindh
Car documentsOriginal
AssemblyImported
Features
Power SeatsAM/FM RadioRear speakersUSB ChargerBluetooth SystemPremium Wheels/RimsFog Lights
See All
Description
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم میں اپنی ذاتی گاڑی سوزوکی مہران فروخت کرنے کا خواہشمند ہوں گاڑی میرے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہے۔ الاۓرم لگے ہوئے ہیں۔ ٹائر اچھے ہیں۔ پٹرول اور سی این جی دونوں پر قابلِ استعمال ہے۔ گاڑی کی فائل میرے پاس موجود ہے اور میرے نام کا سمارٹ کارڈ بنا ہوا ہے۔ دو عدد اوریجنل نمبر پلیٹ موجود ہیں۔ گاڑی کا انجن اچھی حالت میں ہے۔ ایک طرف والا ایکسل کٹنگ میں کچھ دنوں سے آواز دے رہا ہے۔ باقی انجن حصّہ میں کوئی آواز نہیں کوئی خاص کام نہیں۔ صاف ستھری گاڑی ہے۔ ضرورت کی بنیاد پر گاڑی بدلنا چاہ رہا ہوں باقی کوئ وجہ نہیں ۔ گاڑی کی قیمت میں تھوڑی سی کمی ممکن ہے۔ آپ نماز اور آرام کرنے کے اوقات کے علاوہ کسی بھی وقت کال کرکے مزید معلومات لے سکتے ہیں۔ (Chat with seller) پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ گاڑی ضلع خیبر باڑہ علم گودر میں دفتری اوقات کے علاوہ دیکھی جاسکتی ہے۔ وقت دینےکا شکریہ ۔ جزاک اللّٰہ ۔
Similar cars
New cars for similar price
Location
Pakistan
Ad id 1093908903
Report this ad