Description
کار کسی بھی طرح کے ایکسیڈنٹ سے پاک ہے اور پیپر فائل ہر طرح سے مکمل ہے
کار باہر سے شاور ہے ہلکی پھلکی اور اندر سے بلکل اصل حالت میں ہے
کار کا انجن آئل اور اور سارے آئل تبدیل کیا ہوا ہے
ٹائر چارو ں 70% ہیں اور suspension فٹ حالت میں ہے
انجن کا کام کوئی نی ہے چھوٹا بڑا کوئی کام کروانے والا نی ہے
کار کا فرش ماشاللہ اچھا ہے
کار کا اے سی اور ہیٹر چلتا ہے اے سی گیس نی ہے
کار میرے نام پے ہے بایومیٹرک موقع پے مل جاے گی
جس بھائی کو اچھی اور بغیر تنگ کرنے کار چاہے وہی رابطہ کرے
(View phone number) only call
(View phone number) whstapp
(View phone number) call