Description
السلام علیکم
میرے بھائی اگر اپ ایک بہترین صاف ستھری اولڈ ماڈل مہران کی تلاش میں ہیں تو انشاءاللہ ہماری گاڑی اپ کو ضرور پسند ائے گی۔
گاڑی باڈی وائز، مکینیکل ہر لحاظ سے بالکل فٹ ہے۔
واٹر ڈراپنگ انجن ہے ،ٹائر بالکل اوکے ہیں،گاڑی اندر باہر سے جینون ہے،باہر سے ہلکی پھلکی ٹچنگ ہے باقی اور ال گاڑی جینون حالت میں ہے،سندھ نمبر ہے مکمل فائل ساتھ ہے گاڑی کے تمام ڈاکومنٹس سندھ اکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے سکین ہیں کمپیوٹر نمبر پلیٹس موجود ہیں ۔
فیملی یوز کے لیے بہترین گاڑی ہے،باقی اپ ائیں گاڑی دیکھیں اپنی تسلی کریں ، انشاءاللہ گاڑی دیکھیں اپ کو گاڑی پسند ائے گی، لوکیشن چشمہ اٹامک کالونی ایریا میں گاڑی موجود ہے
واٹس ایپ نمبر موجود ہے, واٹس ایپ کیجیے انشاءاللہ اپ کے میسج کا جلدی رپلائی کیا جائے گا۔
(Chat with seller)