Description
السلام علیکم تمام بھائیوں کو میری طرف سے السلام علیکم بھائی سوزوکی مہران 98 ماڈل گاڑی کے ڈاکومنٹس کلیئر ہیں گاڑی میں انجن وائز کوئی کام نہیں ہے باڈی بالکل پرفیکٹ ہے گلی سڑی نہیں ہے صرف کلر کا کام ہے وہ بھی اگر اپ کروائیں تو ضروری نہیں ہے گاڑی کسی قسم کا کام نہیں ہے گاڑی بالکل اوکے ہے گاڑی بالکل پرفیکٹ ہے کشمیر سے انا جانا کرتی ہے گاڑی پیٹرول پر ان ہے گاڑی کی ڈیمانڈ تین لاکھچ 40ہزار