Description
گاڑی بالکل ٹھیک ہے۔ بمپر ٹو بمپر جینین ہے
کلر بھی اوریجنل ہے تھوڑی بہت ٹچنگ ہے۔
ٹائر 70 فیصد ہے
پڑرول اور ایل پی جی دونوں
پر چلتی ہے
LPG fuel average in city 22 km
Petrol average in city 16 km
ڈاکومنٹ مکمل ہیں اور بائیومیٹرک موقع پر ملے گی
ارجنٹ سیل کرنا چاہتا ہوں جو دلچسپی رکھتا ہوں رابطہ کرے
موقع پر کمی پیشی بھی ہو جائے گی