Description
مہران کار 1997 ماڈل۔ فیصل آباد نمبر۔
لایف ٹائم ٹوکن پیڈ۔فائل بائیومیٹرک موقع پر۔
اچھی کنڈشن ہے۔
باہر سے شاور ہے اندر سے فل جنون ہے۔
انجن بلکل او کے، الوے ریم ساتھ بہترین ٹائر ,سیٹ کور, فلور شیٹ, چھت کا کور,
لائٹس، ایل ای ڈی، بیٹری، ٹیوننگ، ساؤنڈ سسٹم سب کچھ ok ہے، کسی قسم کا کوئی کام نہیں۔ سب چیز کلیئر ہے قیمت مناسب ہے اس لیے سنجیدہ حضرات رابطہ کریں .
finally Dimand 330,000
لوکیشن توپانوالا نزد 15 ڈیرہ اسماعیل خان
(View phone number)
(View phone number)