Description
میرے اپنے نام ھے
smart card
بائیو میٹرک موجود
چھت۔ڈگی اور بونٹ جینئین
چھت اور بونٹ کو زنگ سے بچانے کیلئے بلیک پیپر لگایا ھوا ھے۔ تصویر میں اوریجنل دیکھ سکتے ھیں۔بیٹری۔ کلچ پلیٹس۔ واٹر باڈی نئی ڈالی ھیں۔
حصے کا بھی کام نہیں۔
چلنے میں smooth
پیٹرول اور CNG. دونوں میں اچھی ایوریج