Description
السلام علیکم
مہران کار گھر کے استعمال میں ، میرے اپنے نام پر بائیؤ میٹرک سمارٹ کارڈ ہے، اصل پرانی کاپی بھی موجود ہے، اچھی حالت میں ، اندر سے اوریجنل ہے، ، باہر سے شاور ہے، تھوڑی پوٹین کسی جگہ ہوگی بس، انجن، ٹائر بہترین ہے، الحمدللہ کبھی بہت لمبے سفر پر بھی کوئ پریشانی نہیں ہوئ۔ ، کوئ ایکسیڈنٹ نہیں ، سیلیں اوریجنل ہیں ۔لاہور نمبر ہے، ایک عرصہ سے گھر سے دفتر ہی استعمال کی جاتی ہے ۔ صرف پیٹرول پر ہے۔
رابطہ کریں
(View phone number)