Description
سوزوکی مہران 1996 ماڈل اے سی لگا ہوا ہے گیس ڈلوانے والی ہے فریش لک ہے سپیکر لگے ہوئے ہیں چلتے ہیں بیٹری نیو رکھوائی ہے ابھی بیٹری کی چار منتھ کی گارنٹی پڑی ہے گاڑی کا کافی زیادہ کام کروایا ہوا ہے نیو نیو ایک روپیہ بھی نہیں لگنے والا گاڑی پر گاڑی کا انجن سسپنشن اوکے ہے میرے خود کے یوز میں ہیں فیملی یوز ہے صرف ایک مجبوری کے تحت بیچ رہے ہیں کار ڈاکومنٹ اوریجنل ہے سمارٹ کارڈ بنا ہوا ہے بائیو میٹرک موقع پر موجود ہے گاڑی کا سمارٹ کارڈ بائیو میٹرک ہمارے اپنے نام ہیں گاڑی کے ٹائر 50 فیصد ہیں