Description
میں اپنی 1994 ماڈل مہران موٹر کار بیچنا چاہتا ہوں جو کہ بلکل اے ون حالت میں ہے اور ایک روپے کا کام اس میں نہیں ہے، یہ دیکھنے میں، چلنے میں اور کنڈیش کے لحاظ سے بلکل 2018 ماڈل جیسا ہے، کسی قسم کا کویی کام نہیں ہے، باہر سے رنگ ہے اور ریٹ بھی بلکل مناسب ہے، ارجنٹ سیل
رابطے کے لیے کال اور وٹس ایپ ہے
0310/*1461317///0300*//2779780