Description
السلام علیکم سوزوکی مہران فار سیل
بالکل اوکے گاڑی ہے میں تقریبا تین چار سال سے یوز کر رہا ہوں بہت زبردست گاڑی چلتی ہے فیول ایوریج 18 کلومیٹر دے رہی ہے گاڑی میں فلحال کوئی مسئلہ نہیں ہے انجن ائل چینج کروایا ہے گیئر ائل چینج کروایا ہے لیدر نیو ڈلوائے ہیں
فلٹر دونوں چینج ہیں بیرنگ بھی چینج کروائے ہیں
مطلب گاڑی کا کوئی کام نہیں ہونے والا فلحال بس لینی ہے اور چلانی ہے
ڈاکومنٹ بالکل کلیئر ہے سمارٹ کارڈ اویلیبل ہے بائو میٹرک موقع پر ملے گی
انجن 110 پرسنٹ اوکے ہیں ساؤنڈ پروف
سسپنشن 90 فیصد اوکے ہیں
لوکیشن لاہور اینڈ قصور