Description
Mehran vx 1991
پوری گاڑی اندر باہر سے تیار ہوئی ہے۔گاڑی میں کسی قسم کا کوئی کام نہیں ہے۔انجن گیر حصہ باڈی کمپلیٹ ری نی ہوئی ہے ہر چیز اوکے ہے 100%.
گاڑی کا سمارٹ کارڈ اویلیبل ہے اور بائیو میٹرک موقع پہ مل جائے گی۔
Exchange only with bolan carry. Difference i will pay.
فالتو افر والے پوسٹ سے دُور ہی رہیں۔مسیج کر کے اپنی عزت نہ ہی کروائیں۔شکریہ