Description
السلام علیکم مکمل تفصیل پڑھ لیں اگر کچھ سمجھ میں نہ ائیں تو کال کرکے پوچھ سکتے ہیں
مہران گاڑی 90 ماڈل پنجاب فیصل اباد رجسٹریشن
انجین 10/10
گیر10/10
حصہ 10/10
ٹائر اور بیٹری بالکل نئے
فرنٹ اور ڈیگی جینئون باقی باہر سے شاور
صرف پٹرول CNG نہیں ہے
ایوریج local 18+highway 20+
ڈاکومنٹس مکمل یعنی سب کچھ بائیو میٹرک / فائل / سمارٹ کارڈ اور پرانی بک بھی
گاڑی مکمل فٹ ہے کوئی مکینکلی کام نہیں ہے آکے چیک کر سکتے ہیں سوائے ڈیلرز اور بارگین چسکے والے تنگ نہ کریں مہربانی ہوگی
ڈیمانڈ تین لاکھ بیس ہزار
یہاں آکے موقع پہ کمی بیشی ہو سکتی ہے
گاڑی اسلام اباد میں کھڑی ہے
کال کریں یا وٹس ایپ (View phone number)