Description
السلام علیکم تمام بھائیوں کو میری طرف سے السلام علیکم امید ہے اپ سب خیر خیریت سے ہوں گے میں اپنی یوز کی ہوم یوز کار سوزوکی مہران 90 ماڈل سیل کر رہا ہوں گاڑی میں کسی قسم کا کوئی کام نہیں انجن اوکے ہے غیر اوکے ہے باڈی وائز بالکل گاڑی اوکے ہیں گاڑی میں کسی قسم کا کوئی کام نہیںالائے رم نیو انسٹال ہے نیو ٹائر انسٹال ہے نیو ساؤنڈ سسٹم انسٹال ہے بیک کیمرہ انسٹال ہے ایل ای ڈی انسٹال ہے اور ایچ ڈی لائٹس لگی ہوئی . . ہیں