Description
مہران کار 1990 ماڈل۔ ڈیرہ کا نمبر ہے۔
97/98 جیسی کنڈشن ہے۔
باہر سے شاور ہے اندر سے فل جنون ہے۔
انجن، ٹائر ,سیٹ کور, فلور شیٹ, چھت کا کور,
ر یم کور، بمپر، لائٹس، ایل ای ڈی، بیٹری، ٹیوننگ، ساؤنڈ سسٹم سب کچھ ابھی نیو لگایا ہے، کسی قسم کا کوئی کام نہیں۔
گاڑی صرف ایک بندے کی استعمال میں تھی اس لیے بالکل اوکے ہے گاڑی کے ساتھ اولڈ بک ،اورجنل نمبر پلیٹ موجود ہے سپرداری ہوئی ہے مگر سب چیز کلیئر ہے قیمت مناسب ہے اس لیے سنجیدہ حضرات رابطہ کریں لوکیشن ٹوپا والا ڈیرے سمیل خان