Description
مہران کار 1990 ماڈل فیصل آبادنمبر،لایف ٹائم ٹوکن پیڈ،پاسپورٹ بک ، موقع پر فائل دفتر۔
اچھی کنڈشن ہے۔ انجن 100٪ اوکے ہے۔
باہر سے شاور ہے انجن روم جنون ہے۔ کوئی پروٹین نہیں ہے ۔
انجن بلکل او کے، نارمل ٹائر ,لیدرسیٹ کور, فلور شیٹ، بیٹری، ٹیوننگ،گاڑی کا تل ،ہسا
سب کچھ ok ہے، ایک روپے کا مکینیکل کام نہیں ہے ۔ 98/99 ماڈل سے اچھی گاڑی ہے۔سب چیز کلیئر ہے قیمت مناسب ہے اس لیے بارگینگ نہیں ہوگی سنجیدہ حضرات رابطہ کریں .
لوکیشن۔ اسٹیٹ لائف بلڈنگ ڈیرہ اسماعیل خان
finally Dimand 280,000