Description
مہران فور سیل اچھی کنڈیشن میں ٹوٹل شاور ہے مکمل سیٹ پوشیش فٹ کنڈیشن میں رنگ ڈاؤن ہے دھواں ہے باقی چلتی حالت میں خواہش حضرات رابطہ کریں لوکیشن شجاع آباد مکمل کاغزات اصل نمبر پلیٹ موجود ہے
رابطہ شام پانچ بجے کے بعد اور گاڑی دیکھنے کے لیے ہفتہ اور اتور کو تشریف لا سکتے ہیں
o3oo8731747