Description
السلام علیکم ۔اگر اپ کے پاس سوزوکی کلٹس مہران یا بولان 2006 سات تک برائے فروخت ہیں ۔تو رابطہ کر لیں۔ میرے پاس ان گاڑیوں کے کسٹمر ہیں
گاڑی کی بک فائل جینون ہونا ضروری ہے اور بائو میٹرک دستیاب ہو۔
اس کے علاوہ پکچرز میں جو سامان لگا ہوا ہے وہ بھی برائے فروخت ہے اگر کسی صاحب کو اس میں سے کپرزا چاہیے وہ بھی خرید سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ ہونڈا اور کرولا کے 10 ماڈل تک اگر کوئی گاڑی اپ سے سیل کرنا چاہتے ہیں۔ تو وہ صاحبان بھی رابطہ کر لیں ۔جزاک اللہ