Description
پہلے ایک ملازمت پیشہ خاتون کی ملکیت و استعمال میں تھی اور اب ایک سابق ائرفورس آفیسر کی ملکیت و استعمال میں ہے۔
ای ایف آئی انجن اور بہترین اے سی کے ساتھ سنبھالی ہوئی بہترین گاڑی ہے۔
کاغذات مکمل ہیں، مکمل فائل موجود ہے، بائیومیٹرک موقع پر ملے گی۔
اندر سے 100 فیصد اور باہر سے 90 فیصد سے زائد اپنی اصلی حالت میں ہے۔
الحمداللہ کبھی کوئی ایکسیڈنٹ نہیں ہوا۔
کیئر و مینٹینس ریکارڈ بھی دستیاب ہے۔
وٹس ایپ پر مکمل ویڈیو منگوا سکتے ہیں۔
بہترین ایئر کنڈیشن ہے اور اچھی فیول ایوریج دے رہی ہے۔
دفتر سول ڈیفنس ڈسٹرکٹ کمپلیکس چکوال میں موجود ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار وٹس ایپ میسج کے ذریعے رابطہ کریں۔